Dr. Allama Muhammad Iqbal is the national poet of Pakistan. He was born on 9th November, 1877. This blog is about the life and poetry of Allama Iqbal. This Blog has the poerty of Iqbal in Urdu, Roman Urdu and English translation.

Thursday 27 September 2012

Maktubon Main Kaheen..

مکتبوں ميں کہيں رعنائی افکار بھی ہے؟


مکتبوں ميں کہيں رعنائی افکار بھی ہے؟
خانقاہوں ميں کہيں لذت اسرار بھی ہے؟
منزل راہرواں دور بھی ، دشوار بھی ہے
کوئی اس قافلے ميں قافلہ سالار بھی ہے؟
بڑھ کے خيبر سے ہے يہ معرکہ دين و وطن
اس زمانے ميں کوئی حيدر کرار بھی ہے؟
علم کی حد سے پرے ، بندہ مومن کے ليے
لذت شوق بھی ہے ، نعمت ديدار بھی ہے
پير ميخانہ يہ کہتا ہے کہ ايوان فرنگ
سست بنياد بھی ہے ، آئنہ ديوار بھی ہے

No comments:

Post a Comment